the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی سربراہ اروند کیجریوال پر ہفتہ کو ایک پریس کانفرنس میں جوتا پھینکا گیا. تاہم وہاں موجود ایک شخص کی کوششوں کی وجہ سے جوتا ان پر نہیں لگ پایا. جوتا پھینکنے سے پہلے ان پر ایک سی ڈی بھی پھینکی گئی تھی.

تقریب کے دوران کیجریوال طاق جفت پروگرام پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے. اسی دوران اچانک ایک شخص نے بھیڑ میں سے پہلے ایک سی ڈی ان کی



طرف پھینکی، بعد میں جوتے سے حملہ کرنے کی کوشش کی. میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان نے سی ڈی میں کرپشن کے ثبوت ہونے کے دعوے کیا ہے.

تفصیلات کے مطابق جوتا پھینکنے والا شخص عام آدمی سینا کا کارکن ہے، جسے فی الحال پولیس نے حراست میں لے لیا ہے. واضح رہے کہ چند ہفتوں پہلے بھی کیجریوال پر اسی تنظیم کی ایک لڑکی نے سیاہی پھینک کر حملہ کیا تھا اور سی این جی کے تقسیم میں بدعنوانی کا الزام لگایا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.